بالکل درست موقع پر لی گئی 24 انتہائی شاندار تصاویر

main1

جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ اچھی تصویر کے لئے ایک اچھے پوز کی ضرورت ہوتی ہے لیکن کئی بار یہ مفروضہ غلط ثابت ہوتا ہے۔ بعض تصاویر ایسی ہوتی ہیں جو اچانک لئے جانے کے باوجود لوگوں کی توجہ اپنی جانب کرتے ہوئے خوب وائرل ہونے کا باعث بن جاتی ہیں۔

آج ہم آپ کو چند ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جو اچانک لئے جانے باوجود خوب وائرل ہونے کا باعث بنیں اور ان تصاویر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ واقعی اگلے لمحے کچھ نہ کچھ انوکھا ہونے والا ہے۔

آنکھ کا تو کام ہوگیا ہوگا۔۔۔

سب سے پیچھے کھڑے شخص کے چہرے کے تاثرات ہی سب بتا رہے ہیں۔۔۔

اُڑی اُڑی جائے۔۔۔

آخری لمحات۔۔۔

بھاگو۔۔۔۔

صرف چہرہ دیکھیں، ہاہاہا۔۔۔

جذباتی باپ بیٹا۔۔۔۔

یہ پڑا سیدھا منہ پر۔۔۔

یہ کیا ہے؟؟؟

ہم خطروں کے کھلاڑی ہیں، انجام کی فکر نہیں۔۔۔

اسی لئے کہتے ہیں زیادہ دیوانے نہ بنو۔۔۔

پاپا یہ کیا ہے؟؟؟

کمال کی تصویر ہے۔۔۔

بچہ سمجھ کر ہلکا نہ لیں۔۔۔

اور یہ گیا۔۔۔

تو یہاں کیا کررہا ہے، چل نکل۔۔۔

پرفیکٹ شاٹ۔۔۔

دادی،،،، اچھا سوری۔۔۔

تیرا کیا ہوگا کالیا۔۔۔۔

مطلب، حد ہوتی ہے یار۔۔۔

ایک لمحے بعد پہچاننا مشکل ہوجائے گا۔۔۔

میں مار دوں گا۔۔۔

پانی کا بلبلہ۔۔۔

بیٹا بچو۔۔۔

Thanks to brightside

loading...
loading...