اینگل بدل کر لی گئی 18 ایسی تصاویر جو آپ کا دماغ گھما دیں گی

main2

جدید کیمروں، موبائل اور سوشل میڈیا کے اس دور میں تصاویر ہر شخص ہی لیتا ہے مگر کچھ افراد کے ہاتھ میں ایسا ہنر ہوتا ہے جو بناء ایڈیٹنگ کئے بھی ایسی تصاویر لینے کی اہلیت رکھتے ہیں جو دوسروں کو حیران و پریشان کردیتی ہیں۔

آج ہم آپ کو 18 ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جنہیں کیمرے کا اینگل بدل کر اس مہارت سے کیپچر کیا گیا کہ جو بھی دیکھے حیران رہ جائے۔ ذیل میں موجود تصاویر کو ملاحظہ کریں آپ بھی داد دیئے بناء نہیں رہ سکیں گے۔

ہر چیلنج کا سامنا مسکراتے ہوئے کریں۔۔

 

ایک سیکنڈ کے لئے تو آپ کو یہ فوٹوشاپ لگی ہوگی۔۔

 

کیا کمال کا اینگل بنا کر لی ہے یہ تصویر۔۔

 

یقین نہ کریں، بس دیکھیں۔۔

s1 

یہ تو گرے گا۔۔

 

کمال کی طاقت ہے اس شخص میں۔۔

Image may contain: 2 people, people smiling, people standing and shoes 

کیا آپ نے بالوں کے اینگل کو نوٹ کیا؟؟؟

 

یہ کتا دیوار پر چل سکتا ہے۔۔

 

مجھے بچاؤ۔۔۔

s2 

چہرے کے تاثرات دیکھیں۔۔

s3 

واقعی کمال ہے۔۔

 

بہت مہارت کی ضرورت تھی اس تصویر کو لینے کیلئے۔۔

s4 

کیا یہ گِر جائے گا؟؟؟

s5 

یہ تو چیخ اور پھر اس کی ویو۔۔۔

s6 

شہری زندگی۔۔

 

پکڑا تو ٹھیک، نہیں تو۔۔۔

No automatic alt text available. 

کوئی پریشانی والی بات نہیں بس مزہ کررہے ہیں یہ لوگ۔۔

 

یہ بھی کمال کا شاٹ ہے۔۔

 

Thanks to brightside

loading...
loading...