اچھی تصویر کے لئے کتنے پاپڑ بیلے جاتے ہیں؟ تصاویر دیکھیں

main1

اگر آپ نے کسی تقریب یا فوٹوشوٹ پر دیکھا ہو کہ کیمرہ مین کس محنت سے درست اینگل تلاش کرکے تصویر لیتے ہیں تو آپ کو ان کی مشکلات کا اندازہ بخوبی ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: یہ تصاویر بار بار دیکھنے پر بھی سمجھ میں نہ آئیں گی۔

لیکن آج ہم آپ کو جو تصاویر دکھائیں گے انہیں دیکھ کر آپ کو اس بات کا اندازہ اور بہتر طریقے سے ہوجائے گا کہ کسی پرفیکٹ تصویر کے لئے بالکل صحیح اینگل تلاش کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ ذیل میں ملاحظہ کریں۔

ساحل کے کنارے چھٹاں۔۔۔

جب اینگل تلاش کرنے میں گھنٹوں لگ جائیں۔۔۔

اب آپ سانس چھوڑ سکتی ہیں۔۔۔

اب لائٹ صحیح ہے۔۔

اب سمجھا یہ تصویر کیسے لی جاتی ہے۔۔۔

dd

جب ایک اسٹور کی لائٹ فوٹو اسٹوڈیو کی طرح ہو۔۔۔

اب یہ لمبی نظر آئے گی۔۔۔

dd

لڑکیوں کی عادت ہے ہر چیز کی تصویر لینا۔۔۔

dd

راز فاش پوگیا۔۔۔

نو فلٹرز، ہاہا۔۔۔

اور برائٹ کریں ابھی بھی کم ہے۔۔۔

ایک لائٹ اور 2 گھنٹے کے لئے فوٹوشاپ۔۔۔

دوست کبھی ساتھ نہیں چھوڑتے۔۔۔

جلدی۔۔۔

یہ تصویر دراصل ایسے لی جاتی ہے۔۔۔

سارا کمال اینگل کا ہے۔۔۔

انسٹاگرام پر میں اور میرا حقیقی ورژن۔۔۔

انسٹاگرام اور حقیقت۔۔۔

اچھی تصاویر قربانی مانگتی ہیں۔۔۔

واہ کیا ڈریس ہے۔۔۔

اتنی محنت۔۔۔

ss

ایسا لگ رہا ہے جیسے فوٹوگرافر کو پولیو ہوگیا ہو۔۔۔۔

بُک بلاگ۔۔۔

وہ جسے اپنے لائکس کھونے کا خطرہ ہو۔۔۔

ss

حد ہے۔۔۔

ss

پرفیکٹ۔۔۔

Thanks to brightside

loading...
loading...