ان 20 سیلفیز کو دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین کا ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا

8

دورِ حاضر میں سیلفی لینا ہر ایک کو پسند ہے، خاص طور پر آج کل کی نوجوان نسل میں ہر خاص موقع کو کیمرے میں قید کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے۔ سیلفیز لینا اس لئے بھی پسند کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں یہ آپ کو پتا ہوتا ہے کہ آپ کیسے دِکھ رہے ہیں۔

آج ہم آپ کو ایسی ہی 20 سلفیز دکھائیں گے جو لینے والوں کے لئے تو اچھی نہیں رہیں تاہم دیکھنے والوں کے لئے بے حد دلچسپی کا باعث رہیں۔

٭ کیا اس طرح ہسپتال میں سیلفی لینا صحیح ہے؟

٭جب تصویر کھنچواتے وقت اچانک کینگرو کا موڈ بدل جائے تو کچھ ایسا ہوتا ہے…

٭ جب آپ نے سوچ لیا ہو کہ چاہیے کچھ بھی ہوجائے سیلفی اسٹک کو نہیں چھوڑنا…

٭ جب آپ کو خود ہی نہ پتا ہو کہ تصویر کیسی آرہی ہے…

٭ جب آپ کو اچانک اندازہ ہو کہ آپ اچھی نہیں لگ رہیں…

٭ کیمرہ، سہانہ موسم اور ہاتھ میں کین، سیلفی کے لئے اور کیا چاہیئے؟

٭ سیلفی کا شوقین زیبرا۔۔۔

٭ جب آپ ٹیم کی کارکردگی سے خوش نہ ہوں تو ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔

٭ ٹی۔شرٹ پر لکھنا بند کردینا چاہیئے۔۔۔

٭ جب آپ بندر کے ساتھ دور سے سیلفی لینا چاہیں لیکن اسے قریب سے لیبنا پسند ہو۔۔۔

٭بے شک جان جائے پر سیلفی اسٹک ہاتھ سے نہ چھوٹے۔۔۔

٭ جب آپ گروپ فوٹو لینا چاہیں پر کسی ایک کا موڈ خراب ہو۔۔۔

٭ ایسا موقع جب خوشی سے بے قابو ہوجائیں۔۔۔

٭ یقیناً سہنے والے کے لئے یہ بہت درد ناک رہا ہوگا۔۔۔

٭ زرا سے لاپرواہی آپ کی جان لے سکتی ہے۔۔۔

٭ خطرے سے بھری ایک سیلفی، ایک یاد۔۔۔

٭ جب آپ خود کنفیوز ہوں کے سیلفی لینی ہے یا نہیں۔۔۔

٭ سلیفی لینے سے پہلے ان سب کے ہاتھ میں پرندے تھے جو لیتے وقت اُڑ گئے۔۔۔

٭ جب آپ کو سیلفی لیتے وقت اچانک اپنے پاس کوئی خاموش خطرہ دکھائی دے۔۔

بشکریہ : brightside

loading...
loading...