اس آڈیو میں آپ کو کونسا لفظ سنائی دے رہا ہے؟

vote

چند ماہ قبل انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے لباس سے تو آپ بخوبی واقف ہوں گے جس نے انٹرنیٹ صارفین کے دماغ کو چکرا کر رکھ دیا تھا کہ آیا یہ لباس کالا اور نیلا ہے یا سفید اور سنہرا۔

ایسے ہی ایک اورآڈیو کلپ منظر پر آئی ہے جس نے بھرپور قوتِ سماعت رکھنے والوں کی ناک میں دم کردیا ہے۔

انٹرنیٹ پر وائرل ہوجانے والی اس آڈیو کلپ میں لوگ اس بات کا تعین نہیں کرپارہے کہ دراصل کونسا لفظ کہا جارہا ہے۔

آپ بھی سنیں اور بتائیں کہ آپ کو کونسا لفظ سنائی دے رہا ہے۔

loading...
loading...