آپ اپنی امی کی کون سی عادت اپنانا چاہتے ہیں؟

4564

ماں ایک ایسی ہستی ہے، جو اپنے بچوں کی ہر بات بن کہے بھی سمجھ جاتی ہے۔  ہر ماں اپنی اولاد کی رول ماڈل ہوتی ہے۔ ماؤں کی کچھ خوبیاں ایسی ہوتی ہیں، جن کو ان کے بچے اپنانا چاہتے ہیں۔

آپ کو اپنی امی کی کون سی عادت سب سے زیادہ پسند ہے اور آپ اسے اپنانا چاہتے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار نیچے دیئے گئے کامنٹ باکس میں کیجیئے۔