آج کا ٹوٹکا : گردے کی حفاظت اور پتھری ختم کرنے کا آسان حل

6

اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ وہ افراد جو ذیابطیس کا شکار ہوتے ہیں انہیں گردے کے مسائل نے بھی گھیرا ہوا ہوتا ہے۔ سب سے زیادہ مسئلے مسائل ان لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں جو پانی کا استعمال بہت کم کرتے ہیں، ان کے گردے ناکام ہوجانے کا خطرہ بھی زیادہ ہوتا ہے۔

آج کے ٹوٹکے میں شیف گلزار آپ کو گردے میں انفیکشن اور پتھری کا آزمودہ حل اور گردوں کی حفاظت کا سب سے آسان اور مفید طریقہ بتائیں گے۔

ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

loading...
loading...