آج کا ٹوٹکا : ڈیری مصنوعات سے الرجی کا حل اور اس کا متبادل

6

آج کل بہت ساری نئی نئی بیماریاں سننے میں آرہی ہیں جو بہت تیزی کے ساتھ لوگوں میں پھیل رہی ہیں۔ بہت سے افراد ایسے ہوتے ہیں جنہیں دودھ سے یا ڈیری مصنوعات سےالرجی ہوتی ہے۔

دودھ اور ڈیری پروڈکٹ ہمارے لئے انتہائی اہم ہیں، یہ ہمارے پٹھوں کو مضبوط کرتے ہیں۔ اس لئے آج کے ٹوٹکے میں شیف گلزار آپ کو اس کا متبادل بتائیں گے۔

ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں

loading...
loading...