آج کا ٹوٹکا : چار عمومی طبّی مسائل اور ان کا حل

1

جسم میں جراثیم یا زہریلے مادوں کی افزائش، شوگر لیول کا بڑ ھ جانا، بدہضمی و تیزابیت ہونا، سر کی جلد میں الرجی اور خشکی ہوجانا۔ یہ وہ عمومی مسائل ہیں جن سے ہر دوسرا شخص پریشان نظر آتا ہے۔

آج کے ٹوٹکے میں شیف گلزار ان مسائل سے دوچار لوگوں کو اس کا آزمودہ اور آسان حل بتائیں گے۔

ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

loading...
loading...