آج کا ٹوٹکا : قبض اور معدے کی بیماریوں کا آسان اور مزیدار حل

9

جب انسان بہت زیادہ موٹا ہوجاتا ہے تو معدہ بھی ٹھیک سے کام نہیں کرپاتا اور میٹابولزم بھی کم ہوجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ہمارا کھانا ٹھیک طرح سے ہضم نہیں ہوتا اور ہم قبض اور دیگر معدے کی بیماریوں کا شکار بن جاتے ہیں۔

آج کل یہ بیماریاں بہت تیزی سے پھیل رہی ہیں اور ہر دوسرا شخص اس مسئلے سے پریشان نظر آتا ہے۔

آج کے ٹوٹکے میں شیف گلزار آپ کو ان بیماریوں کا آسان، آزمودہ اور مزیدار حل بتائیں گے۔

ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

loading...
loading...