آج کا ٹوٹکا : شوگر کو کنٹرول کرنے کا آسان اور آزمودہ حل

7

شوگر دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی بیماریوں میں سے ایک ہے۔یہ میٹابولک بیماری  ہے،جس  کی وجہ سے  جسم میں انسولین بننا کا عمل سست ہوجاتا ہے۔

ہم جو بھی خوراک کھاتے ہیں اس سے حاصل ہونے والاگلوکوز اور شوگر انسولین کے ذریعے ہمارے سیلز میں داخل ہوتی ہے تاکہ جسم کوتوانائی مل سکے۔

لیکن ذیابطیس سے متاثرہ افراد کے جسم میں اتنی انسولین موجود نہیں ہوتی کہ وہ گلوکوز اور شوگر کو سیلز میں منتقل کرے اور جسم  کوتوانائی  فراہم کرے۔

ذیابطیس کی بیماری اکثر بے احتیاطی اور ذہنی دباؤ سے ہوجاتی ہے۔ لیکن اگر احتیاط تدابیر اپنائی جائیں تو اس بیماری سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔

آج کے ٹوٹکے میں شیف گلزار آپ کو اس بیماری کو کنٹرول کرنے کا سادہ اور آسان حل بتائیں گے۔

ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

loading...
loading...