آج کا ٹوٹکا : آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے چھٹکارے کا سستا اور آسان طریقہ

main3

اکثر لوگ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کی آنکھوں کے نیچے حلقے پڑ جاتے ہیں، اس کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں یہ کمزوری کی وجہ سے بھی ہوتی ہے اور نیند کی کمی کی وجہ سے بھی۔

اس کے علاوہ بہت سے لوگ ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں پر دھبے پڑنے سے بہت پریشان نظر آتے جو نہ صرف دیکھنے میں بہت بُرے لگتے ہیں بلکہ آسانی سے دور بھی نہیں ہوتے۔

آج کے ٹوٹکے میں شیف گلزار آپ کو ان دونوں مسائل کو انتہائی مفید، آسان اور آزمودہ ٹوٹکا بتائیں گے۔

ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

loading...
loading...