aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
آصف کا برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے پر غور

لندن: اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں نامزد پاکستانی فاسٹ بالرمحمد آصف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے پرغور شروع کر دیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف نے دعوی کیا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل منظرعام پرآنے کے بعد محمد آصف برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے پرغورکررہے ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے گزشتہ ہفتے لندن میں امیگریشن وکیل کیساتھ ملاقات کی۔ اخبار کا دعوی ہے کہ سیاسی پناہ کے حصول کے لیے آصف نے موقف اختیارکیا ہے کہ لارڈزٹیسٹ کے دوران اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل منظرعام پرآنے کے بعد انہیں پاکستان میں انڈر ورلڈ سٹے بازمافیا کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ پینتیس منٹ جاری رہنے والی ملاقات میں امیگریشن وکیل نے محمد آصف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تحقیقات مکمل ہونے تک سیاسی پناہ کی درخواست نہ دیں۔ امیگریشن ایکسپرٹس کا کہنا ہے کہ اگرآصف یہ ثابت کردیں کہ پاکستان میں ان کی جان کو خطرہ ہے اور پاکستانی حکام انہیں سیکورٹی فراہم نہیں کرسکتے توان کا سیاسی پناہ کا کیس مضبوط ہوسکتا ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ محمدآصف، محمد عامراورسلمان بٹ پرعائد اسپاٹ فکسنگ کیالزامات کی تحقیقات کررہی ہے۔ پاکستان ہائی کمیشن نے معاملے پرتبصرہ کرنے سے انکارکردیا جبکہ منیجر پاکستان کرکٹ ٹیم یاور سعید کا کہنا ہے کہ انہیں آصف کے برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے کے معاملے کا علم نہیں ہے۔
  
 
 
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
سعید اجمل نے انگلش میڈیا کو مبہم بیان دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا
February 07, 2012, 10:18:42 PM
پاکستان کاانگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے اسکواڈ کا اعلان
February 07, 2012, 08:15:10 PM
 ورلڈ اسپورٹس ایوارڈ :ٹینس اسٹار ڈوکووچبہترین اسپورٹس مین قرار
February 07, 2012, 12:12:54 PM
 پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کی کارکردگی انتہائی خراب رہی، کو چ فلاور
February 07, 2012, 11:47:19 AM
انگلینڈ کا ون ڈے ا ورٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے اسکواڈز کا اعلان
February 07, 2012, 11:24:40 AM
دسویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ لاہور میں شروع
February 07, 2012, 10:12:53 AM
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستا ن کے 108 پوائنٹس
February 06, 2012, 10:45:56 PM
پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کاپہلاوائٹ واش
February 06, 2012, 05:35:39 PM
دبئی ٹیسٹ: چائے کا وقفہ، انگلینڈ کے 6 وکٹ پر173 رنز
February 06, 2012, 04:03:28 PM
نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
February 06, 2012, 01:40:51 PM
دبئی ٹیسٹ: کھانے کا وقفہ، انگلینڈ کے 2 وکٹ پر 89 رنز
February 06, 2012, 01:13:38 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News