aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست پر آفریدی مایوس

کارڈف: قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں شکست پرسخت مایوسی کا اظہارکیا ہے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد کارڈف میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان نے بہت برا کھیل پیش کیا۔ تمام بیٹسمینوں نے انتہائی غیرذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے بعد ون ڈے سیریز جیتنا کسی چیلنج سے کم نہیں ہوگا لیکن جو تھوڑا بہت وقت ملا ہے اس میں کوچ اورکھلاڑیوں کے ساتھ مل کر ون ڈے سیریز کیلئے نئی حکمت عملی ترتیب دیں گے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ مشکل حالات سے دو چارہے لیکن بطورپروفیشنل اس کا اثرکھیل پرنہیں پڑنا چاہیے۔ اس مرحلے پرٹیم کا مورال بہت ڈاؤن ہے لیکن صرف ایک کامیابی سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ کیاجاسکتا ہے۔ آفریدی نے کہا کہ انہیں صرف ایک فتح درکارہے وہ ون ڈے سیریز میں اپنی ٹیم کواس طرح ہارتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔ کپتان نے اعتراف کیا کہ عامر، آصف اورسلمان بٹ کے نہ ہونے سے بھی کارکردگی پراثرپڑا کیونکہ تینوں ہی ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں۔ آفریدی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بطورکپتان ان کیلئے ہر چیزتبدیل ہوگئی ہے لیکن وہ اپنی ٹیم کو ضروراوپرلائیں گے۔
  
 
 
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
سعید اجمل نے انگلش میڈیا کو مبہم بیان دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا
February 07, 2012, 10:18:42 PM
پاکستان کاانگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے اسکواڈ کا اعلان
February 07, 2012, 08:15:10 PM
 ورلڈ اسپورٹس ایوارڈ :ٹینس اسٹار ڈوکووچبہترین اسپورٹس مین قرار
February 07, 2012, 12:12:54 PM
 پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کی کارکردگی انتہائی خراب رہی، کو چ فلاور
February 07, 2012, 11:47:19 AM
انگلینڈ کا ون ڈے ا ورٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے اسکواڈز کا اعلان
February 07, 2012, 11:24:40 AM
دسویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ لاہور میں شروع
February 07, 2012, 10:12:53 AM
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستا ن کے 108 پوائنٹس
February 06, 2012, 10:45:56 PM
پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کاپہلاوائٹ واش
February 06, 2012, 05:35:39 PM
دبئی ٹیسٹ: چائے کا وقفہ، انگلینڈ کے 6 وکٹ پر173 رنز
February 06, 2012, 04:03:28 PM
نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
February 06, 2012, 01:40:51 PM
دبئی ٹیسٹ: کھانے کا وقفہ، انگلینڈ کے 2 وکٹ پر 89 رنز
February 06, 2012, 01:13:38 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News