aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
اعجازبٹ کولیڈرکا کردارادا کرنا چاہیے تھا، لاسن

سڈنی: قومی ٹیم کے سابق کوچ جیف لاسن نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ اپنی تاریخ کے بدترین بحران سے دوچارہے۔ مشکل وقت میں چیئرمین پی سی بی اعجازبٹ کولیڈرکا کردارادا کرنا چاہیے تھا لیکن وہ چھپتے پھررہے ہیں۔جیف لاسن کا کہنا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل منظرعام پرآنے کے بعد پاکستان کرکٹ کومضبوط لیڈرشپ کی ضرورت تھی لیکن اعجازبٹ پرسرارطورپرمنظرسے غائب ہوگئے یہاں تک کے اس معاملے پران کا کوئی بیان بھی سامنے نہیں آیا۔ لاسن نے کہا کہ اس مشکل وقت میں پاکستان کوایسے مضبوط لیڈرکی ضرورت تھی جوآگے جانے کا راستہ دکھاسکے لیکن اعجازبٹ اس میں ناکام رہے۔ سابق آسٹریلوی فاسٹ بالرنے سلمان بٹ کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے قیادت سنبھالنے کے بعد نوجوان ٹیم کیساتھ اچھی کارکردگی دکھائی اوراگربٹ پراسپاٹ فکسنگ کا الزام ثابت ہوگیا توانہیں شدید دھچکا لگے گا۔ لاسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ اپنی تاریخ کے بدترین بحران سے دوچارہے۔ آصف، عامراورسلمان بٹ کے کیس کی تحقیقات بہت اہم ہیں امید ہے کہ حالات جلد بہترہوجائیں گے۔
  
 
 
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
سعید اجمل نے انگلش میڈیا کو مبہم بیان دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا
February 07, 2012, 10:18:42 PM
پاکستان کاانگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے اسکواڈ کا اعلان
February 07, 2012, 08:15:10 PM
 ورلڈ اسپورٹس ایوارڈ :ٹینس اسٹار ڈوکووچبہترین اسپورٹس مین قرار
February 07, 2012, 12:12:54 PM
 پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کی کارکردگی انتہائی خراب رہی، کو چ فلاور
February 07, 2012, 11:47:19 AM
انگلینڈ کا ون ڈے ا ورٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے اسکواڈز کا اعلان
February 07, 2012, 11:24:40 AM
دسویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ لاہور میں شروع
February 07, 2012, 10:12:53 AM
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستا ن کے 108 پوائنٹس
February 06, 2012, 10:45:56 PM
پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کاپہلاوائٹ واش
February 06, 2012, 05:35:39 PM
دبئی ٹیسٹ: چائے کا وقفہ، انگلینڈ کے 6 وکٹ پر173 رنز
February 06, 2012, 04:03:28 PM
نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
February 06, 2012, 01:40:51 PM
دبئی ٹیسٹ: کھانے کا وقفہ، انگلینڈ کے 2 وکٹ پر 89 رنز
February 06, 2012, 01:13:38 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News