aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
اسپاٹ فکسنگ کے الزامات پر دکھ ہے، کپل دیو

نئی دہلی: سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں پر اسپاٹ فکسنگ کے الزامات پر دکھ ہے لیکن اگر الزامات ثابت ہوجائیں تو انہیں سخت سزا ملنی چاہیے۔ انیس سو تراسی کے عالمی کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان کپل دیو کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹرزپراسپاٹ فکسنگ کے الزامات لگائے جانے پر انہیں دکھ ہے لیکن اگرکرکٹرزنے کوئی غلط کام کیا ہے تواس کی سزا بھی ملنی چاہیے تاکہ مستقبل میں دوبارہ کوئی ایسی حرکت نہ کرسکے۔ کپل دیو نے سابق کپتان عمران خان سے اپیل کی کہ وہ پاکستان کرکٹ کے معاملات سنبھالنے کیلئے آگے آئیں۔ انہوں نے کہا کہ میں عمران خان سے درخواست کروں گا کہ وہ پاکستان کرکٹ کے معاملات سنبھال لیں کیونکہ وہ دنیا کے سب سے شفاف کرکٹرہیں۔ اگر وہ پاکستان کرکٹ کے معاملات سنبھال لیتے ہیں تویہ اچھا ہوگا۔ ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان کرکٹ ختم ہوجائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دنیائے کرکٹ میں بڑے بڑے نام پیدا کئے ہیں۔
  
 
 
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
سعید اجمل نے انگلش میڈیا کو مبہم بیان دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا
February 07, 2012, 10:18:42 PM
پاکستان کاانگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے اسکواڈ کا اعلان
February 07, 2012, 08:15:10 PM
 ورلڈ اسپورٹس ایوارڈ :ٹینس اسٹار ڈوکووچبہترین اسپورٹس مین قرار
February 07, 2012, 12:12:54 PM
 پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کی کارکردگی انتہائی خراب رہی، کو چ فلاور
February 07, 2012, 11:47:19 AM
انگلینڈ کا ون ڈے ا ورٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے اسکواڈز کا اعلان
February 07, 2012, 11:24:40 AM
دسویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ لاہور میں شروع
February 07, 2012, 10:12:53 AM
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستا ن کے 108 پوائنٹس
February 06, 2012, 10:45:56 PM
پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کاپہلاوائٹ واش
February 06, 2012, 05:35:39 PM
دبئی ٹیسٹ: چائے کا وقفہ، انگلینڈ کے 6 وکٹ پر173 رنز
February 06, 2012, 04:03:28 PM
نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
February 06, 2012, 01:40:51 PM
دبئی ٹیسٹ: کھانے کا وقفہ، انگلینڈ کے 2 وکٹ پر 89 رنز
February 06, 2012, 01:13:38 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News