aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
پاک، انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی: لاکھوں پاؤنڈ کا سٹہ کھیلا جائیگا

کراچی: برطانوی میڈیا پاکستانی کھلاڑیوں کواسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث کرنے پرتلا ہواہے لیکن دوسری جانب برطانوی لیگل بیٹنگ انڈسٹری میں پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ پرلاکھوں پاؤنڈز کا قانونی سٹہ کھیلا جائے گا۔ برطانیہ میں سٹے بازی کی قانونی ویب سائٹ ولیم ہل کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں پرلگنے والے اسپاٹ فکسنگ کے الزامات کا پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان اتوارکوکھیلے جانیوالے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ پرکوئی اثرنہیں پڑے گا۔ ولیم ہل نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی پہلی بال نوبال ہونے پر دس ایک کا بھاؤ دیا ہے۔ پہلی بال ڈاٹ بال ہونے پر ایک ایک، بیٹ سے رنزبننے پرگیارہ آٹھ، بائی اورلیگ بائی کی صورت میں سات ایک، وائیڈ پرآٹھ ایک اوروکٹ گرنے پر دس ایک کا بھاؤ دیا گیا ہے۔ تین پاکستانی کرکٹرزکومعطل کئے جانے کے بعد پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کی کامیابی کا ریٹ آٹھ تیرہ سے چار سات ہو گیا ہے۔ پاکستان کی فتح کا بھاؤ پانچ چارہے۔ ولیم ہل نے نوجوان پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامرکے دوبارہ پاکستان کی طرف سے کھیلنے پر ایک چھ اور نہ کھیلنے پر سات دو کا ریٹ آفر کیا ہے۔
  
 
 
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
سعید اجمل نے انگلش میڈیا کو مبہم بیان دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا
February 07, 2012, 10:18:42 PM
پاکستان کاانگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے اسکواڈ کا اعلان
February 07, 2012, 08:15:10 PM
 ورلڈ اسپورٹس ایوارڈ :ٹینس اسٹار ڈوکووچبہترین اسپورٹس مین قرار
February 07, 2012, 12:12:54 PM
 پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کی کارکردگی انتہائی خراب رہی، کو چ فلاور
February 07, 2012, 11:47:19 AM
انگلینڈ کا ون ڈے ا ورٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے اسکواڈز کا اعلان
February 07, 2012, 11:24:40 AM
دسویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ لاہور میں شروع
February 07, 2012, 10:12:53 AM
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستا ن کے 108 پوائنٹس
February 06, 2012, 10:45:56 PM
پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کاپہلاوائٹ واش
February 06, 2012, 05:35:39 PM
دبئی ٹیسٹ: چائے کا وقفہ، انگلینڈ کے 6 وکٹ پر173 رنز
February 06, 2012, 04:03:28 PM
نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
February 06, 2012, 01:40:51 PM
دبئی ٹیسٹ: کھانے کا وقفہ، انگلینڈ کے 2 وکٹ پر 89 رنز
February 06, 2012, 01:13:38 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News