aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
ٹورمیچ: پاکستان سمر سیٹ کیخلاف فتحیاب

ٹاؤنٹن: پاکستان نے ٹور میچ میں سمرسیٹ کوآٹھ رنز سے شکست دے دی۔ٹاونٹن میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس سمرسیٹ نے جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم نے اننگز کا آغاز کیا تو چھ کے مجموعی اسکور پر محمد حفیظ اور اظہر علی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ تجربہ کار بیٹسمین محمد یوسف بھی چھبیس رنز بناکر رن آؤٹ ہوگئے جس کے بعد شاہ زیب حسن اور فواد عالم نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور کو آگے بڑھایا۔ شاہ زیب حسن ایک سو پانچ اور فواد عالم ستانوے رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی پوری ٹیم اڑتالیسویں اوور میں دو سو چونسٹھ رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ لوئیس گریگری نے چار اور مارک ٹرنر نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں میزبان ٹیم مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں پر دو سو چھپن رنز تک محدود رہی۔ زینڈر ڈی برائن ایک سو بائیس رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ کومپٹن نے پچاس رنز بنائے۔ عمرگل اور سعید اجمل نے تین تین جبکہ شاہد آفریدی نے دو بیٹسمینوں کو آؤٹ کیا۔
  
 
 
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
سعید اجمل نے انگلش میڈیا کو مبہم بیان دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا
February 07, 2012, 10:18:42 PM
پاکستان کاانگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے اسکواڈ کا اعلان
February 07, 2012, 08:15:10 PM
 ورلڈ اسپورٹس ایوارڈ :ٹینس اسٹار ڈوکووچبہترین اسپورٹس مین قرار
February 07, 2012, 12:12:54 PM
 پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کی کارکردگی انتہائی خراب رہی، کو چ فلاور
February 07, 2012, 11:47:19 AM
انگلینڈ کا ون ڈے ا ورٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے اسکواڈز کا اعلان
February 07, 2012, 11:24:40 AM
دسویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ لاہور میں شروع
February 07, 2012, 10:12:53 AM
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستا ن کے 108 پوائنٹس
February 06, 2012, 10:45:56 PM
پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کاپہلاوائٹ واش
February 06, 2012, 05:35:39 PM
دبئی ٹیسٹ: چائے کا وقفہ، انگلینڈ کے 6 وکٹ پر173 رنز
February 06, 2012, 04:03:28 PM
نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
February 06, 2012, 01:40:51 PM
دبئی ٹیسٹ: کھانے کا وقفہ، انگلینڈ کے 2 وکٹ پر 89 رنز
February 06, 2012, 01:13:38 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News