aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
ٹی ٹوئنٹی:قومی ٹیم کا انتخاب تیرہ رکنی اسکواڈ سے ہوگا

لاہور: انگلینڈ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی میچز کیلئے حتمی پلینگ الیون کا انتخاب تیرہ رکنی اسکواڈ سے کیا جائے گا جبکہ ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان بعد میں ہوگا۔لاہور میں پی سی بی کے ترجمان کے مطابق انگلینڈ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں ملوث تین کرکٹرز سلمان بٹ،محمد آصف اور محمد عامر کے بارے میں اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس تفتیش کر رہی ہے لہذا تینوں پلئیرز کو ئی ٹوئنٹی میچوں کیلئے اسکواڈ میں رکھا نہیں گیا۔ ٹیم مینجمنٹ نے وہاں موجودہ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ سے مشاورت کرکے انگلینڈ کے خلاف پانچ اور سات ستمبر کو کارڈیف میں ہونے والے دو ٹی ٹونٹی میچز کیلئے سولہ کے بجائے تیرہ رکنی اسکواڈ کو ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کے مطابق فی الحال ان تینوں پلیئرز کی جگہ کسی کھلاڑی کو طلب نہیں کیا گیا ہے،دس ستمبر سے شروع ہونے والی پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
  
 
 
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
سعید اجمل نے انگلش میڈیا کو مبہم بیان دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا
February 07, 2012, 10:18:42 PM
پاکستان کاانگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے اسکواڈ کا اعلان
February 07, 2012, 08:15:10 PM
 ورلڈ اسپورٹس ایوارڈ :ٹینس اسٹار ڈوکووچبہترین اسپورٹس مین قرار
February 07, 2012, 12:12:54 PM
 پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کی کارکردگی انتہائی خراب رہی، کو چ فلاور
February 07, 2012, 11:47:19 AM
انگلینڈ کا ون ڈے ا ورٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے اسکواڈز کا اعلان
February 07, 2012, 11:24:40 AM
دسویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ لاہور میں شروع
February 07, 2012, 10:12:53 AM
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستا ن کے 108 پوائنٹس
February 06, 2012, 10:45:56 PM
پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کاپہلاوائٹ واش
February 06, 2012, 05:35:39 PM
دبئی ٹیسٹ: چائے کا وقفہ، انگلینڈ کے 6 وکٹ پر173 رنز
February 06, 2012, 04:03:28 PM
نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
February 06, 2012, 01:40:51 PM
دبئی ٹیسٹ: کھانے کا وقفہ، انگلینڈ کے 2 وکٹ پر 89 رنز
February 06, 2012, 01:13:38 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News