aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
کھلاڑی بے قصور ہیں، واجد شمس الحسن

لندن: برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے کہا ہے کہ کھلاڑی بے قصور ہیں، ذہنی تناوٴ کے باعث خود میچز کھیلنا نہیں چاہتے، تینوں کھلاڑی انگلینڈ میں ہی رہیں گے۔سلمان بٹ، محمدعامر اورمحمد آصف نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں واجد شمس الحسن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے کے آغا اورپی سی بی کے قانونی مشیرتفضل رضوی بھی موجود تھے۔ چیئرمین پی سی بی اعجازبٹ نے مصروفیت کی وجہ سے میٹنگ میں شرکت نہیں کی۔ کھلاڑیوں اورہائی کمشنرکے درمیان ملاقات تقریباً ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی۔ واجد شمس الحسن نے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کھلاڑی ذہنی تناؤ کا شکارہیں اس لئے انہوں نے خود کہا ہے کہ انہیں میچزکے لئے ٹیم میں شامل نہ کیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ تحقیقات مکمل ہونے تک تینوں کھلاڑی انگلینڈ میں ہی رہیں گے۔ ایک سوال پرواجد شمس الحسن نے بتایا کہ تینوں کھلاڑیوں کے پاسپورٹ ٹیم مینجمنٹ کے پاس ہیں جبکہ ایف آئی اے کی ٹیم تحقیقات کے لئے نہیں آرہی۔
  
 
 
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
سعید اجمل نے انگلش میڈیا کو مبہم بیان دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا
February 07, 2012, 10:18:42 PM
پاکستان کاانگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے اسکواڈ کا اعلان
February 07, 2012, 08:15:10 PM
 ورلڈ اسپورٹس ایوارڈ :ٹینس اسٹار ڈوکووچبہترین اسپورٹس مین قرار
February 07, 2012, 12:12:54 PM
 پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کی کارکردگی انتہائی خراب رہی، کو چ فلاور
February 07, 2012, 11:47:19 AM
انگلینڈ کا ون ڈے ا ورٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے اسکواڈز کا اعلان
February 07, 2012, 11:24:40 AM
دسویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ لاہور میں شروع
February 07, 2012, 10:12:53 AM
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستا ن کے 108 پوائنٹس
February 06, 2012, 10:45:56 PM
پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کاپہلاوائٹ واش
February 06, 2012, 05:35:39 PM
دبئی ٹیسٹ: چائے کا وقفہ، انگلینڈ کے 6 وکٹ پر173 رنز
February 06, 2012, 04:03:28 PM
نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
February 06, 2012, 01:40:51 PM
دبئی ٹیسٹ: کھانے کا وقفہ، انگلینڈ کے 2 وکٹ پر 89 رنز
February 06, 2012, 01:13:38 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News