aaj-news-logo
Thursday 24, May 2012
English news
   
 
ہاکی ٹورنامنٹ: نیشنل بینک کی واپڈا کیخلاف کامیابی

کراچی: قائد اعظم گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں نیشنل بینک نے واپڈا کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔ حبیب بینک، پورٹ قاسم،اور اسٹیل ملز کی ٹیموں نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ہاکی کلب آف پاکستان اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں نیشنل بینک اور واپڈا کے درمیان مقابلہ پہلے ہاف میں دو دو گول سے برابررہا۔ نیشنل بینک کے یاسر شبیر نے دو جبکہ محمد عتیق اور محمد ندیم نے ایک گول اسکور کیا۔ واپڈا کی جانب سے پنالٹی کارنراسپیشلسٹ سہیل عباس نے طویل عرصے بعد ڈومیسٹک ایونٹ میں حصہ لیا انہوں نے دوگول کیے لیکن وہ اپنی ٹیم کو جتوانے میں ناکام رہے۔ ایک اور میچ میں حبیب بینک نے پاکستان کسٹمز کی ٹیم کے خلاف پانچ تین سے کامیابی حاصل کی۔ پورٹ قاسم نے پنجاب کو دو کے مقابلے میں چار گول سے مات دی۔ جبکہ اسٹیل ملز نے سندھ کو آٹھ گول سے آوٹ کلاس کیا۔
  
 
 
محمد یوسف ٹیسٹ اسکواڈ میں عدم شمولیت پر مایوس
May 23, 2012, 09:42:27 PM
 اسد شفیق سری لنکا کیخلاف شاندار کارکردگی کیلئے پرعزم
May 23, 2012, 05:40:45 PM
آئی پی ایل: کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
May 23, 2012, 05:17:07 PM
نیس اوپن ٹینس: اعصام اور راجر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
May 23, 2012, 05:10:39 PM
پاکستان چیمپیئنزلیگ: دوسرے روز مزید 13 میچوں کے فیصلے
May 23, 2012, 10:44:45 AM
لندن اولمپکس کے ہاکی مقابلوں کا شیڈول جاری
May 22, 2012, 09:40:03 PM
پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں برف پگھلنا شروع ہو گئی، ذکاء اشرف
May 22, 2012, 09:32:53 PM
 لندن اولمپکس کی مشعل ٹانٹن پہنچ گئی
May 22, 2012, 05:51:31 PM
نڈال نے روم ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
May 21, 2012, 10:35:11 PM
پاکستان نے بھارت کو ہرا کر ٹچ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
May 21, 2012, 09:37:32 PM
پاکستان چیمپیئنز لیگ: سیالکوٹ کے ہاتھوں لاہور کو شکست
May 21, 2012, 09:32:42 PM
ذکاء اشرف آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے بھارت جائیں گے
May 21, 2012, 08:04:54 PM
لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
May 21, 2012, 08:01:14 PM
سری لنکا کیخلاف سیریز آسان نہیں ہوگی ،اقبال قاسم
May 20, 2012, 11:02:28 PM
ٹی ٹوئنٹی کے کپتان محمد حفیظ کا چالان کردیا
May 20, 2012, 08:56:44 PM
چیئرمین پی سی بی کو آئی پی ایل کا فائنل میچ دیکھنے کی دعوت
May 20, 2012, 08:29:17 PM
اجمل مین آف دی سیریز کی ہیٹ ٹرک کرنے کیلئے پرعزم
May 20, 2012, 11:05:25 AM
چیلسی نے پہلی بار یوئیفا چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
May 20, 2012, 08:08:25 AM
ماسٹرز ٹیبل ٹینس لیگ لاہور میں شروع
May 19, 2012, 06:54:45 PM
اذلان شاہ کپ : قومی ہاکی ٹیم ملائیشیا روانہ
May 19, 2012, 02:55:40 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News