aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
کولمبو ٹیسٹ: بھارت کی ستائیس رنز کی برتری

کولمبو:  بھارتی کرکٹ ٹیم نے کولمبو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نو وکٹوں کے نقصان پر چھ سو انہتر رنز بنا لئے ہیں۔کولمبو میں جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز بھارت نے پہلی نامکمل اننگ چار سو بیاسی رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر دوبارہ شروع کی تو سچن ٹنڈولکر ایک سو آٹھ اور سریش رائنا چھیاسٹھ رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے۔ دونوں کھلاڑیوں نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے چوتھی وکٹ کی شراکت میں دو سو چھپن رنز کا اضافہ کیا۔ رائنا نے ڈیبیو میچ پر سنچری اسکور کی وہ ایک سو بیس رنز بنا کر اجنتھا مینڈس کا شکار بنے۔ سچن ٹنڈولکرنے ٹیسٹ کرکٹ میں پانچویں ڈبل سنچری اسکور کی۔ چوتھے روز کھیل کے اختتام تک بھارت نے نو وکٹوں کے نقصان پر چھ سو انہتر رنز بنائے تھے۔ اور اسے میزبان ٹیم پر ستائیس رنز کی برتری حاصل ہوگئی ۔ ایشانت شرما دس اور پرگیان اوجھا بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود ہیں۔ اجنتھا مینڈس نے چار اور تلکرتنے دلشان نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
  
 
 
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
سعید اجمل نے انگلش میڈیا کو مبہم بیان دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا
February 07, 2012, 10:18:42 PM
پاکستان کاانگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے اسکواڈ کا اعلان
February 07, 2012, 08:15:10 PM
 ورلڈ اسپورٹس ایوارڈ :ٹینس اسٹار ڈوکووچبہترین اسپورٹس مین قرار
February 07, 2012, 12:12:54 PM
 پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کی کارکردگی انتہائی خراب رہی، کو چ فلاور
February 07, 2012, 11:47:19 AM
انگلینڈ کا ون ڈے ا ورٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے اسکواڈز کا اعلان
February 07, 2012, 11:24:40 AM
دسویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ لاہور میں شروع
February 07, 2012, 10:12:53 AM
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستا ن کے 108 پوائنٹس
February 06, 2012, 10:45:56 PM
پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کاپہلاوائٹ واش
February 06, 2012, 05:35:39 PM
دبئی ٹیسٹ: چائے کا وقفہ، انگلینڈ کے 6 وکٹ پر173 رنز
February 06, 2012, 04:03:28 PM
نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
February 06, 2012, 01:40:51 PM
دبئی ٹیسٹ: کھانے کا وقفہ، انگلینڈ کے 2 وکٹ پر 89 رنز
February 06, 2012, 01:13:38 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News