aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
اے ٹی پی ٹینس: اعصام اور بھوپننا کوارٹر فائنل میں

لاس اینجلس: پاکستان کے نمبر ون ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور بھارت کے روہن بھوپننا کی جوڑی نے اے ٹی پی فارمرز کلاسک چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔لاس اینجلس میں جاری چیمپئین شپ کے دوسرے راؤنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق اور بھارت کے روہن بھوپننا کی جوڑی نے برطانیہ کے کولن فلیمنگ اور کین اسکوپسکی کی جوڑی کو ایک سیٹ کے خسارے میں جانے کے باوجود شکست دی۔ پاک بھارت جوڑی کو پہلے سیٹ میں ٹائی بریک پر سات چھ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جس کے بعد اعصام اور روہن نے کم بیک کیا یکے بعد دیگرے دو سیٹ جیت کر میچ اپنے نام کرلیا۔ پاک بھارت جوڑی کی فتح کا اسکور چھ سات، چھ صفر اور دس سات رہا۔ عمان میں جاری آئی ٹی ایف جونئیر ٹو ورلڈ رینکنگ اوپن انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے سمیر افتخار نے ترکی کے کیم ایلکیل کو اسٹریٹ سیٹس میں چھ ایک اور چھ دو سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ اس سے قبل سمیر افتخار کوئیت کے سلطان زید کے ہمراہ ایونٹ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کرچکے ہیں۔
  
 
 
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
سعید اجمل نے انگلش میڈیا کو مبہم بیان دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا
February 07, 2012, 10:18:42 PM
پاکستان کاانگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے اسکواڈ کا اعلان
February 07, 2012, 08:15:10 PM
 ورلڈ اسپورٹس ایوارڈ :ٹینس اسٹار ڈوکووچبہترین اسپورٹس مین قرار
February 07, 2012, 12:12:54 PM
 پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کی کارکردگی انتہائی خراب رہی، کو چ فلاور
February 07, 2012, 11:47:19 AM
انگلینڈ کا ون ڈے ا ورٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے اسکواڈز کا اعلان
February 07, 2012, 11:24:40 AM
دسویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ لاہور میں شروع
February 07, 2012, 10:12:53 AM
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستا ن کے 108 پوائنٹس
February 06, 2012, 10:45:56 PM
پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کاپہلاوائٹ واش
February 06, 2012, 05:35:39 PM
دبئی ٹیسٹ: چائے کا وقفہ، انگلینڈ کے 6 وکٹ پر173 رنز
February 06, 2012, 04:03:28 PM
نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
February 06, 2012, 01:40:51 PM
دبئی ٹیسٹ: کھانے کا وقفہ، انگلینڈ کے 2 وکٹ پر 89 رنز
February 06, 2012, 01:13:38 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News