aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
ناٹنگھم ٹیسٹ: انگلینڈ کے تین سواکتیس رنز

ناٹنگھم: انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ناٹنگھم ٹیسٹ میں پہلے دن کے اختتام پر چار وکٹوں پر تین سو اکتیس رنز بنالئے۔انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغازکیا توچوتھے ہی اوورمیں وکٹ کیپرکامران اکمل نے محمدعامر کی گیند پراسٹراس کا کیچ ڈراپ کردیا۔ انگلینڈ کی پہلی وکٹ بیالیس کے مجموعی اسکورپرگری جب اوپنرایلسٹرکک محمد عامر کا شکاربنے۔ کک آٹھ رنزبناسکے۔ اسٹراس نے جوناتھن ٹروٹ کیساتھ دوسری وکٹ کی شراکت میں اکیاون رنزکا اضافہ کیا لیکن ترانوے کے مجموعی اسکورپروہ بھی اپنی وکٹ گنوابیٹھے۔ اسٹراس نے پینتالیس رنزکی اننگزکھیلی۔ ایک سو سولہ کے مجموعی اسکور پر محمد آصف نے کیون پیٹرسن کو بولڈ کردیا۔ صرف دو رنز کے اضافے کے بعد جونتھن ٹروٹ بھی اڑتیس رنز بنا کر محمد عامر کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔ جس کے بعد پال کولنگوڈ اور اوین مورگن نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور کو آگے بڑھایا۔ دو سو چالیس کے مجموعی اسکور پر کامران اکمل نے کولنگوڈ کا اسٹمپ چھوڑ دیا۔ کھیل کے پہلے دن کے اختتام پر میزبان ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر تین سواکتیس رنز بنائے۔ ایوائن مورگن ایک سو پچیس اور پال کالنگ ووڈ اکیاسی رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ محمد عامر نے تین جبکہ محمد آصف نے ایک وکٹ حاصل کی۔
  
 
 
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
سعید اجمل نے انگلش میڈیا کو مبہم بیان دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا
February 07, 2012, 10:18:42 PM
پاکستان کاانگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے اسکواڈ کا اعلان
February 07, 2012, 08:15:10 PM
 ورلڈ اسپورٹس ایوارڈ :ٹینس اسٹار ڈوکووچبہترین اسپورٹس مین قرار
February 07, 2012, 12:12:54 PM
 پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کی کارکردگی انتہائی خراب رہی، کو چ فلاور
February 07, 2012, 11:47:19 AM
انگلینڈ کا ون ڈے ا ورٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے اسکواڈز کا اعلان
February 07, 2012, 11:24:40 AM
دسویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ لاہور میں شروع
February 07, 2012, 10:12:53 AM
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستا ن کے 108 پوائنٹس
February 06, 2012, 10:45:56 PM
پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کاپہلاوائٹ واش
February 06, 2012, 05:35:39 PM
دبئی ٹیسٹ: چائے کا وقفہ، انگلینڈ کے 6 وکٹ پر173 رنز
February 06, 2012, 04:03:28 PM
نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
February 06, 2012, 01:40:51 PM
دبئی ٹیسٹ: کھانے کا وقفہ، انگلینڈ کے 2 وکٹ پر 89 رنز
February 06, 2012, 01:13:38 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News