aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
سمر یوتھ اولمپکس: قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا اعلان

لاہور: سنگا پور میں ہونے والی پہلی سمر یوتھ اولمپکس کے لئے سولہ رکنی قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں چیف سلیکٹر حنیف خان کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے ستائیس کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لے کر سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کیا۔ کاشف شاہ کپتان اور محمد عمیر نائب کپتان ہوں گے، دیگر چودہ کھلاڑیوں میں مظہر عباس، عدنان شکور، عامر سلطان، محمد رضوان، عامر عاشق،محمد صہیب، محمد عدنان، محمد سلمان، علی شان، محمد عرفان، ارسلان قادر،عثمان اسلم، احمد زبیر اور علی حسن فراز شامل ہیں۔ چیف کوچ خواجہ جنید نے قومی ٹیم کو متوازن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایونٹ کافی ٹف ہے تاہم دفاع اور اٹیک میں بہترین پرفارمنس دکھا کر ٹیم اچھے نتائج دے سکتی ہے۔قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ آٹھ اگست تک لاہور میں جاری رہے گا اور دس اگست کو اسکواڈ اولمپکس میں شرکت کے لئے سنگاپور جائے گا۔
  
 
 
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
سعید اجمل نے انگلش میڈیا کو مبہم بیان دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا
February 07, 2012, 10:18:42 PM
پاکستان کاانگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے اسکواڈ کا اعلان
February 07, 2012, 08:15:10 PM
 ورلڈ اسپورٹس ایوارڈ :ٹینس اسٹار ڈوکووچبہترین اسپورٹس مین قرار
February 07, 2012, 12:12:54 PM
 پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کی کارکردگی انتہائی خراب رہی، کو چ فلاور
February 07, 2012, 11:47:19 AM
انگلینڈ کا ون ڈے ا ورٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے اسکواڈز کا اعلان
February 07, 2012, 11:24:40 AM
دسویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ لاہور میں شروع
February 07, 2012, 10:12:53 AM
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستا ن کے 108 پوائنٹس
February 06, 2012, 10:45:56 PM
پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کاپہلاوائٹ واش
February 06, 2012, 05:35:39 PM
دبئی ٹیسٹ: چائے کا وقفہ، انگلینڈ کے 6 وکٹ پر173 رنز
February 06, 2012, 04:03:28 PM
نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
February 06, 2012, 01:40:51 PM
دبئی ٹیسٹ: کھانے کا وقفہ، انگلینڈ کے 2 وکٹ پر 89 رنز
February 06, 2012, 01:13:38 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News