aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
کولمبو ٹیسٹ: بھارت کے 382 رنز

کولمبو: کولمبو ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارت نے سری لنکا کی پہلی اننگز کے اسکور چھ سو بیالیس رنز کے جواب میں سچن ٹنڈولکر کی شاندار سنچری کی بدولت چار وکٹوں پر تین سو بیاسی رنزبنالئے۔ کولمبو میں جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارت نے پہلی نامکمل اننگز پچانوے رنز بغیر کسی نقصان کے دوبارہ شروع کی تو ایک سو پینسٹھ کے مجموعی اسکور پر وریندر سہواگ ننانوے رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئے۔ مرلی وجے بھی اٹھاون رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ دو سو اکتالیس رنز پر چار وکٹیں گرنے کے بعد سچن ٹنڈولکر نے سریش رائنا کے ہمراہ پانچویں وکٹ کے لئے ایک سو اکتالیس رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کی۔ ٹنڈولکر نے ٹیسٹ کرکٹ میں اڑتالیسویں سینچری بھی اسکور کی۔ تیسرے روز کھیل کے اختتام تک بھارت نے چار وکٹوں کے نقصان پر تین سو بیاسی رنز بنالئے ہیں اور اسے سری لنکاکی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لئے مزید دو سو ساٹھ رنز درکار ہیں۔ سچن ٹنڈولکر ایک سو آٹھ اور سریش رائنا چھیاسٹھ رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں۔
  
 
 
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
سعید اجمل نے انگلش میڈیا کو مبہم بیان دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا
February 07, 2012, 10:18:42 PM
پاکستان کاانگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے اسکواڈ کا اعلان
February 07, 2012, 08:15:10 PM
 ورلڈ اسپورٹس ایوارڈ :ٹینس اسٹار ڈوکووچبہترین اسپورٹس مین قرار
February 07, 2012, 12:12:54 PM
 پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کی کارکردگی انتہائی خراب رہی، کو چ فلاور
February 07, 2012, 11:47:19 AM
انگلینڈ کا ون ڈے ا ورٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے اسکواڈز کا اعلان
February 07, 2012, 11:24:40 AM
دسویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ لاہور میں شروع
February 07, 2012, 10:12:53 AM
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستا ن کے 108 پوائنٹس
February 06, 2012, 10:45:56 PM
پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کاپہلاوائٹ واش
February 06, 2012, 05:35:39 PM
دبئی ٹیسٹ: چائے کا وقفہ، انگلینڈ کے 6 وکٹ پر173 رنز
February 06, 2012, 04:03:28 PM
نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
February 06, 2012, 01:40:51 PM
دبئی ٹیسٹ: کھانے کا وقفہ، انگلینڈ کے 2 وکٹ پر 89 رنز
February 06, 2012, 01:13:38 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News