aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
آصف باجوہ کو مستعفی ہو جانا چاہئے، رانا فاروق

اسلام آباد: وفاقی وزیر ٹیکسٹائل اور ہاکی انکوائری کمیٹی کے سابق کنوینئر رانا فاروق سعید کا کہنا ہے کہ ہاکی کی بہتری کیلئے آصف باجوہ کو مستعفی ہو جانا چاہئے۔راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایش کی طرف سے منعقدہ میٹ دی پریس سے خطاب میں رانا فاروق سعید نے کہا کہ پاکستان میں کھیلوں کا شعبہ تباہ حالی کا شکار ہے، گزشتہ انکوائری کمیٹی نے جو سفارشات پیش کی تھیں ان میں سے کچھ پر عمل ہوا ہے ۔ ان کا کہنا تھ کہ ہاکی کو اسکول اور کالج کی سطح پر فروغ دینے کے لئے تاحال کچھ نہیں کیا گیاجس کے باعث پاکستان ہاکی کو یہ دن دیکھنا پڑا۔رانا فاروق کا کہنا تھا کہ پی ایچ ایف میں صدر، جنرل سیکرٹری، ایسوسی ایٹ سیکرٹری اور خزانچی کے شعبے اہم ہیں جن کی نمائندگی ملک بھر سے ہونی چاہئے مگر موجودہ فیڈریشن میں یہ تمام عہدے دار پنجاب سے ہیں۔
  
 
 
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News