aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
اعصام کی جونیئر کھلاڑیوں کو کوچنگ

لاہور: ہانگ کانگ کے خلاف پاکستان کو ڈیوس کپ ٹائی جتوانے والے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے لاہور میں جونیئر کھلاڑیوں کی کوچنگ کی۔باغ جناح لاہور کے ٹینس کورٹ میں کوچ رشید ملک کے ساتھ اعصام الحق نے جونیئر پلیئرز سامر افتخار، فیضان خرم اور اوشنا سہیل کو ٹینس کی ٹپس دیں اور ان کے ساتھ کھیلتے رہے۔ اعصام الحق کا کہنا تھا کہ جونیئر کھلاڑی با صلاحیت ہیں، مناسب کوچنگ اور پریکٹس سے یہ ان کی جگہ لے سکتے ہیں۔ آئی ٹی ایف کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کے ٹاپ جونیئر پلیئر سامر افتخار نے کہا کہ اعصام الحق کی ٹپس سے ان کے کھیل میں نکھار آئے گا۔جونیئر کھلاڑی سامر افتخار، اعصام الحق کے کزن ہیں اور وہ اپنی گیم میں بہتری لا کر پاکستان کی نمائندگی کرنے کے خواہشمند ہیں۔
  
 
 
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
ڈیوس کپ ٹینس ٹائی: پاکستان، لبنان کا مقابلہ ایک ایک سے برابر
February 12, 2012, 11:09:39 AM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News