aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
کچھ عناصرفیڈریشن پرقبضہ چاہتے ہیں، سابق اولمپئنز

کراچی: سابق ہاکی اولمپئینزنے کہاہے کہ کچھ سازشی عناصرفیڈریشن پرقبضہ کرناچاہتے ہیں۔ سابق اولمپئین ارشد چوہدری، انجم سعید، محمدعثمان، زاہد شریف، اشتیاق احمد اوردیگرنے لاہورمیں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ایک مخصوص ٹولہ سازش کر کے فیڈریشن پرقبضہ کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹولے کو ماضی میں کئی مواقع ملے لیکن وہ ہاکی کی بہتری کیلئے کچھ نہ کرسکے۔ موجودہ فیڈریشن نے صفرسے اسٹارٹ لیا تھا اب جونیئراورسینئرزکی سطح پربہترنتائج آنے شروع ہوئے ہیں لیکن ورلڈکپ میں سینئرپلیئرزکی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ٹیم بارہویں پوزیشن پرآئی۔ سابق اولمپئینزکا کہناتھا کہ ہاکی کی بہتری کیلئے غیرملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنی چاہیے اوراسے مکمل اختیارات دینے چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے برطرف کوچ شاہد علی خان، سابق پلیئردانش کلیم، سلیم شیروانی اوراحمدعالم نے کہا کہ ہاکی کی بہتری کیلئے سیکریٹری آصف باجوہ کی حمایت جاری رکھیں گے۔ شاہد علی خان نے شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ ٹیم کا کوئی کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سینئرکھلاڑیوں کوکھلانے کا فیصلہ ان کا اپنا تھا۔
  
 
 
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News