aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
کیویز نے دورہ زمبابوے منسوخ کردیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے سیکورٹی خدشات کے سبب کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے منسوخ کردیا۔ دونوں ممالک کے درمیان ون ڈے سیریزدوہزارگیارہ میں نیوٹرل وینیوپرکھیلی جاسکتی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کوتین ون ڈے میچوں کے لئے گزشتہ سال جولائی میں زمبابوے کا دورہ کرنا تھا تاہم سیکورٹی خدشات کے سبب دونوں کرکٹ بورڈکے حکام کی باہمی مشاورت سے اسے رواں سال جون تک ملتوی کردیا گیا تھا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیوجسٹن وان کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران زمبابوے میں سیکورٹی کی صورتحال میں بہتری نہیں آئی جبکہ غیریقینی سیاسی صورتحال کے سبب وہاں صحت اوردیگر سہولیات کابھی فقدان ہے اس لئے کرکٹ نیوزی لینڈ نے حکومت کی مشاورت سے ٹیم کا دورہ منسوخ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریزجون دوہزارگیارہ میں جنوبی افریقہ یا کسی اورنیوٹرل وینیوپرکھیلی جاسکتی ہے۔ کرکٹ زمبابوے نے نیوزی لینڈ کے فیصلے پراحتجاج کیا ہے۔
  
 
 
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
ڈیوس کپ ٹینس ٹائی: پاکستان، لبنان کا مقابلہ ایک ایک سے برابر
February 12, 2012, 11:09:39 AM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News