aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
انگلینڈ کیخلاف سیریز: قومی بلائنڈ ٹیم کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے شارجہ میں منعقد ہونے والی انگلینڈ پاکستان بلائنڈ کرکٹ سیریز کیلئے پندرہ رکنی قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلائنڈ کرکٹ کونسل کے سربراہ سلطان شاہ نے بتایا کہ ٹیم کا انتخاب نفیس احمد کی سربراہی میں بننے والی تین رکنی سلیکشن کمیٹی نے گیارہ سے چودہ مارچ تک ہونے والے سلیکشن کیمپ کے بعد کیا۔ ٹیم دو اپریل کو دبئی روانہ ہوگی جہاں شارجہ اسٹیڈیم میں انگلینڈ کی ٹیم کے خلاف ایک ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچ کھیلے گی۔ اس ایونٹ کی خاص بات یہ ہے کہ آٹھ اپریل کو کھیلا جانے والا ایک روزہ میچ بلائنڈ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ڈے نائیٹ میچ ہوگا۔
  
 
 
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News