aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
سابق اولپمینئز کا ہاکی بچاؤ مہم کا اعلان

کراچی: سابق اولپمینئز نے ہاکی بچاؤ مہم کا اعلان کرتے ہوئے تین روز میں سیکرٹری آصف باجوہ کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی میں اولمپیئن قمر ضیاء کی رہائش گاہ پراصلاح الدین، اخترالاسلام ، ایاز محمود ، قمرابراہیم، وسیم فیروز،اور میزبان اولمپیئن نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ سابق ہیروز نے کہا کہ انہیں کسی عہدے کی لالچ نہیں وہ قومی ہاکی کو بچانا چاہتے ہیں۔ سابق کپتان اصلاح الدین نے کہا کہ بیک ڈور سے آنے والوں کو فرنٹ ڈور سے جانا ہوگا۔ اولمپیئن اخترالاسلام نے کہا کہ وہ صرف قومی ہاکی کی بہتری چاہتے ہیں۔ اولمپیئن قمر ضیاء کا کہنا تھا کہ آصف باجوہ کو مستعفی ہونے کے لیے تین دن کی ڈیڈ لائن دی ہے اگر ایسا نہ ہوا تو وہ صدر مملکت اور وزیراعظم تک جائیں گے۔ قمر ضیا نے دعویٰ کیا کہ انہیں بیالیس اولمپینزاورسینتالیس انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی حمایت حاصل ہے۔
  
 
 
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News