aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
کراچی: میراتھن واک کا انعقاد

کراچی: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے تحت کراچی میں اکیس ویں میراتھن اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ میراتھن کا موضوع آنکھوں کی بیماریاں اور بنیادی انسانی حقوق تھا۔ ریس کا آغار پی ایم اے ہاوٴس گارڈن سے ہوا۔ میراتھن میں خصوصی بچوں ، ڈاکٹرز ، پیرامیڈیکل اسٹاف سمیت دیگر شعبوں کے افراد بھی شریک ہوئے۔ ریس کے شرکاء پی ایم اے ہاوس سے شارع قائدین، شہید ملت روڈ، شارع فیصل اور شاہین کمپلیکس سے ہوتے ہوئے واپس پی ایم اے ہاؤس پہنچے۔ واک کی قیادت صوبائی وزیر کھیل محمد علی شاہ کررہے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس طرح کی تقریبات سے صحت مند معاشرے کے قیام میں مدد ملے گی۔ واک شرکاء کا کہنا تھا کہ معاشرے اور انسانی ذہن سے دہشت گردی اور بدامنی کے اثرات ختم کرنے کے لیے اس طرح کے پروگرام ہوتے رہنے چاہئیں۔
  
 
 
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News