aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
چیپل ہیڈلی سیریز میں آسٹریلیا فتحیاب

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کوپانچویں اورآخری ون ڈے میں اکیاون رنزسے شکست دیدی، آسٹریلیا نے چیپل ہیڈلی سیریزتین دوسے جیت لی۔ویلنگٹن میں کھیلے جانیوالے ڈے اینڈنائٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کرکیوی ٹیم کوبیٹنگ کی دعوت دی۔ میزبان ٹیم کی ابتدائی تین وکٹیں پچیس کے مجموعی اسکورپرگرگئیں۔ برینڈن میککلم ایک ،مارٹن گپٹل سات اورشینن اسٹیورٹ چھ رنزبناسکے۔ اسکاٹ اسٹائرس نے روس ٹیلرکے ساتھ چوتھی وکٹ کی شراکت میں ترپن اورکپتان ڈینیئل ویٹوری کے ہمراہ پانچویں وکٹ کی شراکت میں اڑسٹھ رنزجوڑکرٹیم کومشکلات سے نکالا۔ کیوی ٹیم نے مقررہ پچاس اوورزمیں نووکٹوں پردوسواکتالیس رنزبنائے۔ اسٹائرس نے پچپن رنزکی اننگزکھیلی۔ ڈیرل ٹفی نے چھتیس اورروس ٹیلرنے تیس رنزبنائے۔ مچل جانسن اورکلنٹ نے دودووکٹیں حاصل کیں۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی بیٹسمین کیوی بالرزکے سامنے جم کرنہ کھیل سکے اورپوری ٹیم سینتالیسویں اوورمیں ایک سونوے رنزپرڈھیرہوگئی۔ شین واٹسن ترپن اورمائیک ہسی چھیالیس رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔ ٹم ساوٴتھی نے چاراورشین بونڈ نے چارچاروکٹیں حاصل کیں۔
  
 
 
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
ڈیوس کپ ٹینس ٹائی: پاکستان، لبنان کا مقابلہ ایک ایک سے برابر
February 12, 2012, 11:09:39 AM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News