aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
اسلام آباد: طلبا کے سالانہ کھیلوں کا انعقاد

اسلام آباد: اسلام آباد میں طلبا کے سالانہ کھیلوں کا انعقاد، رنگا رنگ مقابلوں میں پنجاب اور سرحد کے مختلف اسکولوں سے تعلق رکھنے والے طلبا نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ طلبا و طالبات نے چار سو میٹر ریس، آٹھ سو میٹر ریس اور لانگ جمپ سمیت مختلف ایونٹس میں حصہ لیا، گیمز میں حصہ لینے والے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لئے آنے والے بچوں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ اساتذہ کی بڑی تعداد نے بھی اسپورٹس کیمپ میں شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ کھیلوں کی سرگرمیاں طلبا و طالبات کی ذہنی صلاحیتوں اور اعتماد میں اضافے اور ان کی کردار سازی کیلئے ناگزیر ہیں۔نصابی سرگرمیوں میں نمایاں کارکردگی اچھے طلبا و طالبات کی خاصیت ہے، تاہم اس کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ انہیں بہترین انسان بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسکولوں میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تفریحی سرگرمیوں سے طلبا نہ صرف جسمانی طور پر مضبوط ہوتے ہیں بلکہ ذہنی نشوونما میں مدد ملتی ہے۔
  
 
 
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
ڈیوس کپ ٹینس ٹائی: پاکستان، لبنان کا مقابلہ ایک ایک سے برابر
February 12, 2012, 11:09:39 AM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News