aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
ٹور ڈی پاکستان واپڈا کے گلفام کے نام

کراچی : پشاور سے کراچی تک پندرہویں ٹورڈی پاکستان سائیکل ریس واپڈا کے زاہد گلفام نے جیت لی، گیارہواں اورآخری مرحلہ آرمی کے اسدمحمود کے نام رہا۔حیدرآباد سے کراچی تک ریس کا گیارہواں اورآخری مرحلہ ایک سوپچاس کلومیٹرپرمشتمل تھا جس میں چالیس سائیکلسٹس نے حصہ لیا۔ آرمی کے اسد محمودنے چارگھنٹے سینتیس منٹ سات سیکنڈزکے وقت کے ساتھ سب سے پہلے فنشنگ لائن عبورکی۔ سندھ کے عبدالوہاب دوسرے اوربلوچستان کے سلیم گل تیسرے نمبرپررہے۔ واپڈا کے زاہد گلفام نے مجموعی برتری کی بنیاد پرٹائٹل اپنے نام کیا۔ انہوں نے پشاور سے کراچی تک سولہ سو چوہتر کلو میٹر کا فاصلہ چھیالیس گھنٹے اور تیرہ منٹ میں طے کیا۔ سوئی سدرن گیس کے نثار احمد ایک منٹ انیس سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر آئے جبکہ افغانستان کے حشمت اللہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکریٹری ادریس حیدر خواجہ کا کہنا تھا کہ موٹر وے پولیس سمیت ہر شہرکی انتظامیہ نے ریس کو کامیاب بنانے کے لئے ان کے ساتھ بھرپورتعاون کیا۔ایونٹ کے فاتح سائیکلسٹ زاہد گلفام ڈھائی ہزار ڈالرزکے انعام کا حقدارٹھہرے۔ دوسری پوزیشن حاصل کرنیوالے سائیکلسٹ کو ڈیڑھ ہزار اور تیسرے نمبر پر آنے والے سائیکلسٹ کو ایک ہزار ڈالرانعام دیا گیا۔
  
 
 
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News