aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
پی سی بی: کھلاڑیوں سے جرمانے کی وصولی شروع

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پر پانچ کھلاڑیوں پر عائد کئے جانے والے جرمانوں کی وصولی کیلئے رقوم کی کٹوتی شروع کردی ہے۔آسٹریلیا کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی وائٹ واش شکست کے خلاف پی سی بی کی تحقیقاتی کمیٹی نے شاہد آفریدی،کامران اکمل کو تیس،تیس لاکھ،عمر اکمل،شعیب ملک اور رانا نوید الحسن کو بیس بیس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کی سفارش کی تھی جسے بورڈ نے منظور کرتے ہوئے ان پر عائد کئے جانے والے جرمانے کی رقم،میچ فیس اور سنٹرل کنٹریکٹ سے ادا کی جانیوالی رقوم سے کٹوتی کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق کامران اکمل نے بورڈ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات میں ان سے قسطوں میں جرمانہ وصول کرنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ ٹی ٹوئنٹی قومی اسکواڈ میں دوبارہ جگہ بنانے والے مڈل آرڈر بلے باز مصباح الحق کو بھی پچھلے تین ماہ سے میچ فیس اور سنٹرل کنٹریکٹ کی ادائیگی نہیں کی گئی جبکہ نیوزی لینڈ کے دورے کے دوران عمدہ کارکردگی پر اعلان کردہ رقم اور انعامات کی ادائیگی بھی روک لی گئی ہے۔
  
 
 
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News