aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ہاکی ٹیم کیخلاف احتجاج

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ہاکی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے خلاف ٹوبہ ٹیک سنگھ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مختلف ہاکی کلبز نے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے خلاف احتجاجی ریلی کمیٹی باغ سے ریلوے پھاٹک تک نکالی۔شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ پی ایچ ایف کے صدر قاسم ضیاء ،انتظامیہ اور سلیکش کمیٹی کو فوری برطرف کیا جائے۔ اس موقعے پر شائقین کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے صرف ووٹ حاصل کرنے کے لئے بوگس ہاکی کلبوں کو رجسٹرڈ کیا اور پہلے سے رجسٹرڈ کلبوں کو یکسر نظر انداز کیا گیا۔
  
 
 
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
ڈیوس کپ ٹینس ٹائی: پاکستان، لبنان کا مقابلہ ایک ایک سے برابر
February 12, 2012, 11:09:39 AM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News