aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
آصف باجوہ کو ہٹایا نہیں جا سکتا، قاسم ضیاء

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیاء نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر منتخب سیکرٹری آصف باجوہ کو آئین کے تحت ہٹایا نہیں بلکہ ان پر عدم اعتماد کیا جا سکتا ہے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قاسم ضیاء نے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناکامیوں میں میچ فکسنگ کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہاکی میں میچ فکسنگ نہیں ہوتی اگر کسی کے پاس ثبوت ہیں تو وہ پیش کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی کھیل کو سیاست کی نظر نہیں ہونے دیا جائے گا ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی پر پاکستان ہاکی ختم نہیں ہوئی اور وہ ایشین گیمز سے پہلے بہترین قومی ٹیم تیار کر لیں گے۔ قاسم ضیاء نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کی وجہ کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے درمیان اختلافات کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ اگر ایسا ہوتا تو تمام کھلاڑی ریٹائرمنٹ کا اعلان نہ کرتے وہ پلیئرز کو وطن واپسی پر سمجھائیں گے۔ قاسم ضیاء کا کہنا تھا کہ شکست کی ذمہ دار ٹیم مینجمنٹ اور قومی سلیکشن کمیٹی تھی لہٰذا انہیں برطرف کردیا گیا ہے اور مینجمنٹ کی رپورٹ کی روشنی میں اعلٰی سطحی تحقیقات کرائی جائے گی،جبکہ مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی میں سابق اولمپیئنز کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
  
 
 
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News