aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
ہاکی ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی برطرف

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیاء نے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی شرمناک شکست پر ٹیم مینجمنٹ اور قومی سلیکشن کمیٹی کو برطرف کردیا ہے۔ نئی دہلی میں جاری ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو ایک کے سوا تمام پول میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، پاکستانی ٹیم کا گیارہویں پوزیشن کیلئے کینیڈا کے خلاف میچ ہوا اور اس میں بھی اسے شکست ہوئی۔ ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار آخری پوزیشن پر رہی ہے۔ پی ایچ ایف کے صدر قاسم ضیاء نے اس شرمناک شکست پر منیجر آصف باجوہ، کوچ شاہد علی خان اور معاون کوچ شفقت ملک پر مشتمل ٹیم مینجمنٹ جبکہ چیف سلیکٹر حسن سردار اور چار ممبران رانا مجاہد علی، خالد بشیر، فرحت خان اور محمد شفیق پر مشتمل قومی سلیکشن کمیٹی کو توڑ دیا۔ شکست خوردہ قومی ٹیم کی بھارت سے وطن واپسی پر ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کیا جائے گا اور میگا ایونٹ میں شکست کے متعلق اعلٰی سطحی تحقیقات کرائی جائے گی۔ فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق آصف باجوہ بدستور سیکرٹری کی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے۔
  
 
 
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News