aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان بارہویں نمبرپر

نئی دہلی: ہاکی ورلڈ کپ میں گیارہویں پوزیشن کے لئے کھیلے گئے میچ میں کینیڈا نے پاکستان کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم ٹورنامنٹ میں آخری پوزشن حاصل کرسکی۔ نئی دہلی کے دھیان چند اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں کینیڈا نے پاکستان کودوکے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔ پاکستان نے کھیل کے آغاز پر ہی ریحان بٹ کے گول کی بدولت برتری حاصل کرلی لیکن تیرہویں منٹ میں کینیڈا کے کونرگرائمز نے گیند کو جال میں پہنچا کر مقابلہ ایک ایک سے برابر کردیا۔ سینتالیسویں منٹ میں اختر علی نے گول کرکے پاکستان کو ایک مرتبہ پھربرتری دلائی جو زیادہ دیر تک برقرار نہ رہ سکی اوردس منٹ بعد مارک پئیرسن نے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔ مقررہ وقت تک مقابلہ دودوگول سے برابررہنے کے بعد میچ کو فیصلہ کن بنانے کے لئے اضافی وقت دیا گیا جس کے دوسرے ہاف میں کینیڈا نے پینالٹی کارنر پر گول کرکے میچ جیت لیا۔ پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بارہویں پوزیش حاصل کی۔ اس سے قبل پاکستان کی سب سے خراب کارکردگی انیس سو چھیاسی کے ورلڈ کپ میں رہی تھی جس میں قومی ٹیم نے بھارت کو شکست دے کر گیارہویں پوزیشن حاصل کی تھی۔ پاکستان ٹیم ورلڈکپ میں چھ میں سے صرف ایک میچ جیتنے میں کامیاب ہوسکی۔
  
 
 
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
ڈیوس کپ ٹینس ٹائی: پاکستان، لبنان کا مقابلہ ایک ایک سے برابر
February 12, 2012, 11:09:39 AM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News