aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
ٹورڈی پاکستان: آٹھواں مرحلہ افغانستان کے نام

سکھر: ٹور ڈی پاکستان سائیکل ریس کا آٹھواں مرحلہ افغانستان کے حشمت اللہ خان نے جیت لیا۔رحیم یار خان سے سکھر تک ریس کا آٹھواں مرحلہ ایک سو چھہتر کلومیٹر پر مشتمل تھا جس میں اکتالیس سائیکلسٹس نے حصہ لیا۔ افغانستان کے حشمت اللہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے واپڈا کے ہارون رشید اور سوئی سدرن گیس کے صابر احمد کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے پہلے فنشنگ لائن عبور کی۔ حشمت اللہ نے مقررہ فاصلہ چار گھنٹے باون منٹ اور ایک سیکنڈ میں طے کیا۔ واپڈا کے ہارون رشید دوسرے اور سوئی سدرن گیس کے صابر احمد تیسرے نمبر پر رہے۔ آٹھویں مرحلے کے اختتام پر واپڈا کے زاہد گلفام کو مجموعی برتری حاصل ہے۔ سوئی سدرن گیس کے نثار احمد دوسرے نمبر پر ہیں۔ سائکلسٹس کا سکھر پہنچنے پر ڈی سی او ایڈ منسٹریٹر عبدالمجید پٹھان اور موٹروے پولیس کے عہدیداروں نے استقبال کیا۔ ریس کے شرکا نویں مرحلے کے لئے کل سکھر سے مورو کے لئے روانہ ہوں گے۔
  
 
 
سہ ملکی سیریز: بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
February 12, 2012, 04:15:18 PM
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
ڈیوس کپ ٹینس ٹائی: پاکستان، لبنان کا مقابلہ ایک ایک سے برابر
February 12, 2012, 11:09:39 AM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News