aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
آصف نے وینا کورقم واپس کردی

لاہور: ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف نے اداکارہ وینا ملک کو بتیس لاکھ روپے واپس کر دیئے۔ بقیہ رقم کی ادائیگی کے لئے ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی۔ اداکارہ وینا ملک نے بتایا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف نے ان سے لی ہوئی بتیس لاکھ تینتالیس ہزار روپے کی رقم واپس کر دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ محمد آصف نے یہ ادائیگی ڈرافٹ کے ذریعے کی جو ایک مشترکہ دوست کی رہائش گاہ پر ان کے حوالے کیا گیا۔ وینا ملک نے کہا کہ محمد آصف نے ابھی ان کے ایک کروڑ چوبیس لاکھ روپے مزید ادا کرنے ہیں، جس کے لئے انہوں نے ایک ہفتے کی مہلت مانگی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ اگر آصف نے وعدے کے مطابق رقم واپس نہ کی تو وہ قانونی کارروائی کریں گی۔
  
 
 
سہ ملکی سیریز: بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
February 12, 2012, 04:15:18 PM
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
ڈیوس کپ ٹینس ٹائی: پاکستان، لبنان کا مقابلہ ایک ایک سے برابر
February 12, 2012, 11:09:39 AM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News