aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
کیویز کیخلاف آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

کینبرا: نیوزی لینڈ کے خلاف دوٹیسٹ میچوں کی سیریزکے لئے چودہ رکنی آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔نائب کپتان مائیکل کلارک کی نجی مصروفیات کے سبب سیریزمیں شرکت مشکوک ہے۔مائیکل کلارک نجی مصروفیات کے سبب ون ڈے سیریزادھوری چھوڑکروطن واپس چلے گئے تھے۔ آسٹریلوی سلیکٹرزنے انہیں چودہ رکنی اسکواڈ میں توشامل کرلیا ہے لیکن ٹیسٹ سیریزمیں ان کی شرکت کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان مائیکل براوٴن کے مطابق وہ کلارک کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اورانہیں امید ہے کہ وہ انیس مارچ سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریزمیں آسٹریلیا کی نمائندگی کریں گے۔ آسٹریلوی سلیکٹرزنے نیوساوٴتھ ویلزکے بیٹسمین اسٹیون اسمتھ اورریان ہیرس کوپہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا ہے جبکہ مارکس نارتھ بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ فاسٹ بالرپیٹرسڈل اوربین ہالفن ہاس انجریزکے سبب اسکواڈ میں جگہ نہ بناسکے۔
  
 
 
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
ڈیوس کپ ٹینس ٹائی: پاکستان، لبنان کا مقابلہ ایک ایک سے برابر
February 12, 2012, 11:09:39 AM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News