aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
پی سی بی کی تحقیقاتی کمیٹی نااہل ہے، جلال الدین

کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی تحقیقاتی کمیٹی نااہل لوگوں پر مشتمل ہے سفارشات بے معنی ہوں گی۔ کراچی میں آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جلال الدین نے کہا کہ جن کے دامن خود داغدار ہیں وہ کسی کو انصاف کیا دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی کمیٹی کے ایک رکن نے ٹیم میں گروپنگ کا آغاز کیا اب وہی شخص منصف بنے بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں پر سخت پابندی اور جرمانے لگانے سے پہلے انصاف کے تمام تقاضے پورے کیئے جائیں۔ جلال الدین نے مزید کہا کہ پاکستان کر کٹ کو تباہی سے بچانے کے لیے پی سی بی کی موجودہ حکام کی تبدیلی لازمی ہوگئی ہے۔
  
 
 
سہ ملکی سیریز: بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
February 12, 2012, 04:15:18 PM
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
ڈیوس کپ ٹینس ٹائی: پاکستان، لبنان کا مقابلہ ایک ایک سے برابر
February 12, 2012, 11:09:39 AM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News