aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
پشاور: نیشنل گیمز کا انعقاد مشکل

پشاور: پنجاب اور سرحد میں مسلسل دہشت گردی کے سبب پشاور میں ہونے والے نیشنل گیمز کا انعقاد مشکل تر ہوگیا۔ اکتیسویں نیشنل گیمز پچیس مارچ سے پشاور میں ہونے ہیں تاہم سرحد اور پنجاب میں دہشت گردی کی تواتر کے ساتھ ہونے والی کارروائیوں کے باعث ایونٹ کا انعقاد مشکلات سے دوچار ہے۔ گیمز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں اوران کے والدین سیکورٹی کے معاملے پر فکر مند ہیں۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسن نے آج نیوز کو بتایا کہ سولہ مارچ کو ہونے والے پی او اے ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں سیکورٹی ماہرین اپنی رپورٹ پیش کریں گے جس کا جائزہ لینے کے بعد پشاور میں نیشنل گیمز کے انعقاد کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ایونٹ میں شرکت کرنے والی آرمی اور دیگر محکموں کی ٹیمیں سیکورٹی کے حوالے سے پہلے ہی تحفظات کا اظہار کرچکی ہیں۔ پشاور نے آخری مرتبہ انیس سو اٹھانوے میں قومی کھیلوں کی میزبانی کی تھی۔
  
 
 
سہ ملکی سیریز: بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
February 12, 2012, 04:15:18 PM
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
ڈیوس کپ ٹینس ٹائی: پاکستان، لبنان کا مقابلہ ایک ایک سے برابر
February 12, 2012, 11:09:39 AM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News