aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
ڈیوس کپ کی منتقلی کی تجویز مسترد

لاہور: پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے سیکورٹی خدشات کے سبب ڈیوس کپ ٹینس ٹائی کو نیوزی لینڈ یا کسی نیوٹرل وینیو پرمنتقل کرنے کی تجویز کی مخالفت کردی۔ رواں سال نو سے گیارہ جولائی تک ڈیوس کپ ایشیا اوشیانہ زون گروپ ٹو کا سیمی فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پاکستان میں شیڈول ہے لیکن ٹینس نیوزی لینڈ نے پاکستان آنے سے انکار کرتے ہوئے آئی ٹی ایف سے ٹائی کو نیوزی لینڈ یا نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس کی پاکستان نے مخالفت کردی ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری راشد خان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ پاکستان کا دورہ کرے یا میچز سے دستبردار ہوجائے۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں آئی ٹی ایف، ٹائی کی میزبانی پاکستان کو ہی کرنے دے اگر نہیں تو نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کو واک اوور دے دیا جائے۔ راشد خان نے بھارت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی صورتحال کے سبب آسٹریلیا نے بھارتی شہر چنائی میں کھیلنے سے معذرت کی تھی جس پر آئی ٹی ایف نے کینگروز پر دس ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا تھا اور بھارت کو واک اوور دے دیا گیا تھا۔
  
 
 
سہ ملکی سیریز: بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
February 12, 2012, 04:15:18 PM
پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
February 12, 2012, 01:02:21 PM
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
ڈیوس کپ ٹینس ٹائی: پاکستان، لبنان کا مقابلہ ایک ایک سے برابر
February 12, 2012, 11:09:39 AM
پاکستان کیلئے انگلینڈ کیخلاف کلین سوئپ کا سنہری موقع
February 12, 2012, 09:06:41 AM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News