aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
ہاکی ورلڈ کپ: سیمی فائنل لائن اپ مکمل

نئی دہلی: بارہویں ہاکی ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، پول اے سے دفاعی چیمپئین جرمنی اور جنوبی کوریا جبکہ پول بی سے انگلینڈ اور آسٹریلیا نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ نئی دلی کے دھیان چند اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پول اے کے میچ میں دفاعی چیمپئین جرمنی نے نیوزی لینڈ کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے آؤٹ کلاس کیا۔ پہلے ہاف کے اختتام پر جرمنی کو دو صفر کی برتری حاصل تھی۔ دوسرے ہاف میں دفاعی چیمپئین نے جارحانہ کھیل جاری رکھا اور مزید تین گول کرکے میچ اپنے نام کرلیا۔ اس کامیابی کے بعد جرمنی نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ دوسرے میچ میں جنوبی کوریا نے ہالینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو ایک سے زیر کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھا۔ دوسرے ہاف میں جنوبی کوریا نے مزید ایک گول کرکے میچ جیت لیا۔ آخری میچ میں ارجنٹائن نے کینیڈا کے خلاف یک طرفہ مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کی۔ پول بی سے ناقابل شکست انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے آخری چار ٹیموں میں جگہ بنائی۔
  
 
 
سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف
February 12, 2012, 12:00:41 PM
یاسر حمید قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم
February 12, 2012, 08:09:56 AM
پی آئی اے نے نیشنل ہاکی چیمپئین شپ جیت لی
February 11, 2012, 10:13:19 PM
پاکستان کی افغانستان کیخلاف7 وکٹوں سے فتح
February 10, 2012, 11:00:01 PM
پاکستانی ٹیم کے بالنگ کوچ عاقب جاویدکا مستعفی ہونے کا فیصلہ
February 10, 2012, 07:50:27 PM
شارجہ:پاکستان کیلئے 196 رنزکاہدف
February 10, 2012, 07:37:46 PM
افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
February 10, 2012, 04:03:44 PM
ٹورآف قطر سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ کیونڈش کے نام
February 10, 2012, 01:55:28 PM
عامر خان، پیٹرسن کے درمیان دوبارہ مقابلہ 19 مئی کو ہوگا
February 10, 2012, 11:15:50 AM
بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا آغاز آج سے ڈھاکہ میں ہوگا
February 10, 2012, 08:11:27 AM
پاکستان اور افغانستان آج پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل
February 10, 2012, 12:03:46 AM
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے منیجرفیبیوکپیلو عہدے سے مستعفی
February 09, 2012, 01:29:20 PM
قومی ہاکی چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
February 09, 2012, 01:20:41 PM
پاکستان، افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
February 09, 2012, 01:15:09 PM
لاہور نے آل پاکستان انٹربورڈ فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
February 09, 2012, 09:37:56 AM
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ للت مودی کے بیان پر حیران
February 09, 2012, 09:28:28 AM
سہ ملکی سیریز:بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کوشکست
February 08, 2012, 07:09:25 PM
راجن پور:بیل دوڑ کا مقابلہ، کبوتر نامی بیل نے میدان مار لیا
February 08, 2012, 07:03:50 PM
 سیون اے سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
February 08, 2012, 11:15:42 AM
بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں لینے سے روکا، للت مودی
February 08, 2012, 09:20:35 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News