ورلڈکپ کی فتح پر مورگن نے بھی خاموشی توڑدی

morgan

نیوزی لینڈ کیخلاف اتوار کو کھیلے گئے ورلڈکپ 2019 کے فائنل میں فتح کے بعد انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے بھی بالآخر خاموشی توڑدی۔

انگلینڈ کو جیت کر بھی جیت کا یقین نہیں، ایک انٹرویو میں کپتان مورگن کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ فائنل کا فیصلہ منصفانہ نہ تھا، اُس رات صحیح سے سو بھی نہ سکا۔

انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ٹیموں نے سر دھڑ کی بازی لگائی، یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہم ٹائٹل کے حقدار تھے۔

انگلش کپتان نے مزید کہا کہ میچ بہترین رہا لیکن نتیجہ غیر یقینی تھا۔

loading...
loading...