وارنر کا کیچ چھوڑنے پر تماشائی کا دلچسپ ردعمل

asifali

ٹاؤؑنٹن: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 17 ویں میچ میں پاکستانی فیلڈرز کی جانب سے کم و بیش 4 کیچز ڈراپ ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق 37 ویں اوور کے آغاز میں وہاب ریاض کی پہلی گیند پر آصف علی نے جب ڈیوڈ وارنر کا کیچ ڈراپ کیا تو پیچھے کھڑے تماشائی نے دلچسپ ردعمل کا اظہار کیا، ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

loading...
loading...